• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی بربریت سے زخمی فلسطینی زندگی کی بازی ہار گیا

بدھ 22-05-2019
in غزہ
0
صیہونی بربریت سے زخمی فلسطینی زندگی کی بازی ہار گیا
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے اپنےحقوق کی فراہمی اور غزہ کے غیر قانونی محاصرے کے خلاف احتجاج کرنے کی پاداش میں زخمی کئے جانے والے فلسطینی نوجوان محمد ضروب علاج کی اجازت نا ملنے کے باعث شہید ہوگئے
صیہونی افواج نے 27 اپریل 2018 میں محمد ضروب کو "حق واپسی ” میں پر امن احتجاج کے دوران پیروں پر گولیا ں مار کر شدید زخمی کردیا تھا ،علاج کی مناسب سہولیات نا ملنے کے باعث زخم کینسر کی صورت اختیار کرگیاجبکہ صیہونی ریاست کی جانب سے محمد ضروب علاج کےلئے غزہ سے باہر جانے کی اجازت نا ملنے کے باعث گزشتہ روز شہید ہوگئے
واضح رہے کہ اسرائیلی ریاست کی جانب سے محصور غزہ کے رہائشیوں کو کسی بھی صورت حتیٰ کہ علاج کےلئے بھی باہر جانے کی اجازت نہیں ہے جس کے باعث روزانہ کی بنیاد پرفلسطینیوں کی شہادت معمول بن چکی ہے ، گزشتہ 4 روز میں ایک ڈیڑ سالہ بچی سمیت 3 افراد علاج کی اجازت نا ملنے کے باعث شہید ہوئے ۔
غزہ کے غیرقانونی محاصرے کو 14 سال ہوگئے ہیں،محاصرے کو ختم کرنے اور پنے حقوق کےلئے اسرائیلی سرحد کے ساتھ غزہ کے شہریوں کی جانب سے گزشتہ ایک سال سے "حق واپسی ” کے نام سے پر امن احتجاج کیا جارہا ہے جس کو ناکام بنانے کےلئے اسرائیلی فوج کی جانب سے ریلی کے شرکاء پر روزانہ کی بنیاد پر فائرنگ کی جاتی ہے ۔

Tags: بازیبربریتزخمیزندگیسےصیہونیفلسطینیکیگیاہار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.