• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری

جمعرات 19-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی فوج کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر بمباری کرتے ہوئے زرعی زمینوں  کو نشانہ بنایا جبکہ فوجی بلڈوزروں نے فلسطینی کسانوں کی زرعی  زمینوں کو ہموار کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں   ایک بار پھر  بمباری کی ، اسرائیلی ذرائع ابلا غ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے  غزہ میں مزاحمتی تحریکوں کے مراکز کو نشانہ بنا تاہم اس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

دوسری جانب مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ  اسرائیلی فوج کے چار بلڈوزر غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے مشرق میں  الفخاری کی سرحدوں پر شراب العثل گیٹ سے داخل ہوئے اور خان یونس شہر کے مشرقی مضافات میں آگے بڑھے۔

بلڈوزرز جنوبی علاقوں کی طرف بڑھے اور سرحدوں کے اندر  میرکافا ٹینک کو ٹھرانے کے لیے سرحد کی باڑ کے قریب زمین ہموار کرنے کے لیے  بلڈوز کرنے کا کام انجام دیا۔

Tags: خان یونسصیہونی فوجغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.