• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوجیوں نےغزہ میں معمر فلسطینی خاتون کو گولی ماردی

جمعہ 04-12-2015
in غزہ
0
InjureWomen Gaza
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کرایک عمر رسیدہ فلسطینی خاتون کو شدید زخمی کردیا۔ 68 سالہ فلسطینی خاتون کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے وسطی غزہ کی پٹی میں البریج پناہ گزین کیمپ پر فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 68 سالہ سفعہ ابو سعید شدید زخمی ہو گئی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فورسز نے البریج پناہ گزین کیمپ کی مشرقی حدود میں فلسطینی خاتون کو گولیوں سے نشانہ بنایا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوجیوں نےغزہ میں معمر فلسطینی خاتون کو گولی ماردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.