• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

شمالی غزہ میں فلسطینی نشانہ باز کی فائرنگ سے ظالم فوجی ہلاک

قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایک مختصر بیان میں تصدیق کی کہ شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک صہیونی فوجی مارا گیا۔

جمعرات 25-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
شمالی غزہ میں فلسطینی نشانہ باز کی فائرنگ سے ظالم فوجی ہلاک
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ شب شمالی غزہ شہر میں ایک فلسطینی مزاحمت کار کے نشانہ باز نے ایک قابض اسرائیلی فوجی کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائی قابض اسرائیل کی غزہ پر مسلسل فوجی جارحیت کے جواب میں کی گئی۔

قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایک مختصر بیان میں تصدیق کی کہ شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک صہیونی فوجی مارا گیا۔

قابض اسرائیلی فوجی ریڈیو کے مطابق ہلاک ہونے والا فوجی جس کا نام تشالاتشو شمعون دمالاش تھا رینک کے لحاظ سے سارجنٹ میجر تھا اور لواء ناحال کی نو سو بتیس بٹالین سے تعلق رکھتا تھا۔ اسے شمالی غزہ شہر کے علاقے الشیخ رضوان کے قریب قابض اسرائیل کی ایک فوجی چوکی پر نشانہ بنایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بدھ کی شام تقریباً پانچ بجے فلسطینی تحریک حماس کے ایک نشانہ باز نے دور سے گولی چلائی جو سیدھی غاصب اسرائیلی فوجی کو لگی اور وہ موقع پر ہی جہنم واصل ہو گیا۔ قابض اسرائیلی فوج نے یہ بھی تسلیم کیا کہ اس کارروائی کے دوران قریب آنے یا چوکی پر حملہ کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی بلکہ یہ ایک دور سے کیا گیا فائر تھا۔

قابض اسرائیلی فوج کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ساتھ اکتوبر 2023 سے اب تک ہلاک ہونے والے صیہونی افسران اور فوجیوں کی تعداد بڑھ کر نو سو بارہ ہو گئی ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجصیہونی ریاستظالم فوجیغزہفلسطینمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.