• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح کراسنگ کو دوطرفہ ٹریفک کے لیے کھلا رکھا جائے گا: مصر

جمعہ 01-02-2019
in غزہ
0
رفح کراسنگ کو دوطرفہ ٹریفک کے لیے کھلا رکھا جائے گا: مصر
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گزرگاہ رفح کراسنگ کو بغیر کسی تعطل کے کھلا رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی نیوز ایجنسی ’’صفا‘‘ نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ مصری حکام نے فلسطینی حکام کو یقین دلایا ہے کہ آنے والے عرصے میں رفح گذرگاہ کو دوطرفہ ٹریفک کے لیے کھلا رکھا جائے گا۔

ادھر کل بدھ کے روز غزہ سے 330 فلسطینی بیرون ملک روانہ ہوئے۔ مصری حکام کے مطابق 122 اور غزہ میں فلسطینی حکام نے 208 فلسطینیوں کی بیرون ملک روانگی کی تصدیق کی۔ 15 فلسطینیوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

خیال رہے کہ مصر سے ملحق رفح گذرگاہ پر پر تعینات فلسطینی اتھارٹی نے اپنا عملہ واپس بلا لیا تھا جس کے بعد اب کراسنگ کا فلسطینی کنٹرول اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے سنبھال لیا ہے۔

Tags: بیرون ملکتعیناتٹریفکحماسرفحغزہفلسطینفلسطینی اتھارٹیگذرگاہمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.