• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 12 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

حماس کا امریکا سے مسئلہ فلسطین بارے پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ

بدھ 07-11-2012
in غزہ
0
plf hammas policy
0
SHARES
1
VIEWS

 

 

 

غزہ ۔۔۔ مرکز اطلاعات فلسطین  : اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے باراک اوباما کے دوسری مدت کے لیے امریکی صدر بننے کے موقع پر امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے متعلق اپنی پالیسی پر از سر نو غور کرے اور اس ضمن میں اسرائیل کی بے جا طرفداری سے کنارہ کشی اختیار کرے۔

حماس ترجمان کی جانب سے ذرائع ابلاغ کو جاری بیان، جس کی ایک کاپی ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بھی موصول ہوئی، کے مطابق فلسطینیوں اور عربوں کا امریکا کے متعلق مزاج اور موقف میں کسی بھی تبدیلی کا انحصار اس بات پر ہے کہ امریکا کس حد تک اپنی خارجہ پالیسی میں توازن لاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم دوسری مدت کے لیے امریکا کے صدر بننے والے باراک اوباما سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مسئلہ فلسطین کے متعلق امریکا کی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کریں اور اسرائیلی مفادات کی بے جا امریکی حمایت کا سلسلہ بھی ترک کردیں۔

 

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.