• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

حالیہ معرکے میں نیتن یاھو کے لشکر کو ناک رگڑنے پر مجبور کیا: ابو زھری

جمعرات 23-05-2019
in غزہ
0
حالیہ معرکے میں نیتن یاھو کے لشکر کو ناک رگڑنے پر مجبور کیا: ابو زھری
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان سامی ابو زھری نے اسرائیلی وزیراعظم بنجم نیتن یاھو کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ دو ہفتے قبل اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔ حماس رہ نما کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کو فلسطینی مجاھدین نے ناک رگڑنے پر مجبور کر دیا اور وہ قابض فوج کو جنگ بندی کرنا پڑی ہے۔

روزنامہ قدس کے مطابق ‘ٹویٹر’ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں ابو زھری نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت نیتن یاھو کی فوج کو منہ توڑ جواب دینے اور دشمن فوج کو ناک رگڑنے پر مجبور کیا گیا۔ ہمارا پیغام یہ ہے لڑائی ختم نہیں‌ ہوئی بلکہ کچھ وقت کے لیے رکی ہے۔ یہ جنگ فلسطینیوں کے حقوق کے حصول تک جاری رہے گی۔

خیال رہے کہ 3 سے 6 مئی کے دوران اسرائیلی فوج نےغزہ کی پٹی پر وحشیانہ فضائی حملے کیے گئے جن میں 27 فلسطینی شہید اور 200 زخمی ہوگئے تھے جب کہ فلسطینیوں کے 700 میزائل حملوں‌ میں 4 صہیونی واصل جھنم  اور 200 زخمی ہوئے۔

فلسطینی مزاحمت کاروں‌ نے غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی ایک جیپ اور ایک ٹرانسپورٹ گاڑی کو ‘کورنیٹ’ میزائل حملے میں تباہ کر دیا تھا۔

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں‌ کے بعد نیتن یاھو کو عوامی سطح پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

Tags: ابو زھریحالیہرگڑنےلشکرمجبورمعرکےمیںناکنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.