• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 24 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اہل غزہ جنگ بندی کے باوجود امداد سے محروم

غزہ میں قاتلانہ صہیونی بمباری سے ستر فیصد رہائشی علاقے کھنڈر بن چکے ہیں۔ غزہ میں جنگ بندی کے باوجود لوگوں کو امداد نہیں مل رہی۔

جمعہ 24-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر سفاکانہ اسرائیلی جنگ کے دو سال، سڑسٹھ ہزار شہید اور لاکھوں زخمی
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اہل غزہ نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی برادری گھروں کو تعمیر کرنے میں مدد کرے۔

حکام کے مطابق غزہ میں قاتلانہ صہیونی بمباری سے ستر فیصد رہائشی علاقے کھنڈر بن چکے ہیں۔ غزہ میں جنگ بندی کے باوجود لوگوں کو امداد نہیں مل رہی۔

رپورٹس کے مطابق پانی اور کھانے کیلئے لمبی لائنیں لگی ہیں رفح کراسنگ بند ہونے سے امدادی ٹرک غزہ میں داخل نہیں ہورہے جبکہ اقوام متحدہ نے رفح کراسنگ فوری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ عالمی عدالت انصاف کے حکم کے باوجود قابض اسرائیل نے انروا کو غزہ میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

قاتل و سفاک صہیونی حکام کا کہنا ہے امریکا کو بتا دیا ہے کہ انروا کو غزہ میں قدم رکھنے نہیں دینگے۔

گزشتہ روزعالمی عدالت انصاف کا کہنا تھا کہ غاصب اسرائیل ثابت نہیں کر سکا کہ غزہ میں یو این امدادی ایجنسی انروا کے زیادہ تر ارکان کا تعلق حماس سے ہے۔

عدالت کا کہنا تھا کہ ناجائز قاتل صہیونی حکومت کو غزہ میں اقوامِ متحدہ اور انروا کی امدادی سرگرمیوں کی اجازت دینی چاہیے۔

Tags: جنگ بندیصہیونی بمباریغزہفلسطینفلسطینیکھنڈر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.