• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اونروا، کورونا سے مقابلے کیلئے اقدامات میں تیزی لائے، ابو ہولی یدعو

ہفتہ 19-09-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
اونروا، کورونا سے مقابلے کیلئے اقدامات میں تیزی لائے، ابو ہولی یدعو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ جرمنی کی جانب سے  مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے مقابلے کیلئے  فراہم کردہ رقم اہم کردار ادا کرے گی۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن  اور فلسطینی پناہ گزینوں کے امور کے شعبے کے سربراہ ، ڈاکٹر ابو ہولی یدعو نے گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں   عالمی وباء کورونا وائرس سے  سے بچاؤ کیلئے فراہم کردہ (5.9ملین ڈالر) امداد کی رقم کی فراہمی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے  اقوام متحدہ کے ادارہ برائے  فلسطینی پناہ گزین  "اونروا ” سے مطالبہ کیا ہے کہ  وہ انسداد کورونا وائرس  کے اقدامات میں تیزی لائیں ۔

اپنے بیان میں انھوں نے مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال  کی جانب توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے شہر غزہ  کی صورتحال اس وقت پورے فلسطین میں سب سے ابتر ہے صیہونی ریاست کی جانب سے  جاری غیر قانونی ناکہ بندی نے   صورتحال کو مزید سنگین کردیا ہے ۔

Tags: ابو ہولی یدعوغزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.