• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکا کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے خلاف قرارداد پر ملک گیر احتجاج

جمعرات 06-12-2018
in خاص خبریں, غزہ
0
امریکا کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے خلاف قرارداد پر ملک گیر احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی مذمت اور فلسطینی تحریک آزادی کی اقوام متحدہ میں مخالفت پر فلسطین بھر میں آج امریکا کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی اپیل پر آج غزہ، غرب اردن، بیت المقدس اور دوسرے فلسطینی علاقوں میں آج امریکا کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔

فلسطینی علاقوں میں ہونے والی ریلیوں اور مظاہروں میں امریکا کی جانب سے فلسطینی تحریک مزاحمت کی خلاف اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کرنے کی مذمت کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ امریکا آج جنرل اسمبلی میں حماس اور فلسطینی تحریک مزاحمت کے خلاف ایک قرارداد پیش کررہا ہے۔ اس قرارداد میں فلسطینیوں کے اسرائیل پر حملوں کی مذمت اور صہیونی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کی حمایت کی جائےگی۔ غزہ پٹی میں کئی مقامات پر اسرائیل اور امریکا کے خلاف جلوس نکالے جا رہے ہیں۔

Tags: احتجاجاسرائیلاقوام متحدہامریکابیت المقدستحریک آزادیجلوسحماسدہشت گردیغرب اردنغزہفلسطینیقراردادمذمتمزاحمتمظاہرےملک گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.