• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکا مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے فیصلے پر قائم ہے: ڈیوڈ فریڈمین

بدھ 30-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
امریکا مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے فیصلے پر قائم ہے: ڈیوڈ فریڈمین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل میں امریکی سفیر نے کہا ہے کہ امریکا مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنےکے فیصلے پر قائم ہےجو کم سے کم ایک سال کیلئےملتوی کیا گیا ہے منسوخ نہیں ۔

فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈ مین نے اسرائیلی فوج کے ریڈیو کو دیئے گئے حالیہ انٹرویومیں  مقبوضہ فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے 80فیصد علاقے کو  صیہونی ریاست میں ضم کرنے کے امریکی اعلان   کی تشریح کرتے ہوئے کہا ہے کہ   مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کا فیصلہ منسوخ نہیں کیا گیا بلکہ اسے کچھ عرصے کے لیے ملتوی کیا گیا ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ  اسرائیلی حکومت کو سفارتی ، نظریاتی اور علاقائی سطح پر اسرائیل میں توسیع کرنے کا پورا حق ہے اور اس کیلئے اسرائیل کو تمام حاصل وسائل کو بروئے کار لانا بھی چاہئے ۔

قبل ازیں‌امریکی سفیر نے ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ غرب اردن کے علاقے کو اسرائیل میں شامل کرنے کے معاملے کو حتمی طور پر نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا تھا جب متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کے بعد یہ اعلان کیا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کے نتیجے میں اسرائیل نے غرب اردن کے علاقوں کا الحاق روک دیا ہے۔

Tags: ڈیوڈ فریڈ مینصہیونیئزمغرب اردنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.