• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات اور بحرین کے اسرائیل سے تعلقات کے بعد صیہونی ریاست پر فلسطینی راکٹوں سے حملے

بدھ 16-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
امارات اور بحرین کے اسرائیل سے تعلقات کے بعد صیہونی ریاست پر فلسطینی راکٹوں سے حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  امارات اور بحرین کے صیہونی ریاست   کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کےمعاہدے پر دستخط کی تقریب کے بعد فلسطینی مزاحمت کاروں کا شدید ردعمل ، قابض ریاست پر راکٹوں کی بارش کردی۔

صیہونی اخبار یدیعوت آحارونوت کی رپورٹ کےمطابق  گزشتہ روز امارات اور بحرین کے درمیان نام نہاد امن معاہدے پر باضابطہ دستخط ہونے کےبعد فلسطینی مزاحمت کاروں نے قابض ریاست کے مختلف شہروں پر راکٹوں کی بارش کردی جس کے  نتیجےمیں کم سے کم چھ صیہونیوں کے  زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ سے ہونے والے راکٹ حملوں کے بعد خطرے کے سائرن بجائے گئےاور قریبی شہر کے رہائشی زیر زمین پناہ گاہوں میں چلے گےبعض نےپوری رات بم پروف زیر زمین پناہ گاہوں میں رات گزاریں ۔

Tags: اسرائیلراکٹ حملےصیہونی ریاستغزہمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.