• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بریگیڈ کا اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں تیز کرنے کا اعلان

اللہ اور اس کے رسول ﷺ ہمارے ساتھ ہیں ہم جہاد کو جاری رکھیں گے اور ہم جانتے ہیں کہ فتح ہماری ہی ہے

اتوار 20-09-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القسام بریگیڈ کا اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں تیز کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آج صبح حماس کے عسکری ونگ کی جانب سے صیہونی ریاست کے قبضے سے ارض مقدس کو  چھڑانے کیلئے مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی کا اعلان کیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ  عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس  کرتےہوئے  قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف اپنے حقوق کیلئے مزاحمتی کارروائیوںمیں تیزی لانے کا اعلان کیا ہے۔

پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں کے حقوق ،  ارض مقدس پر قبضے کے خلاف ، ہمارے بہادر قیدیوں  کی صیہونی زندانوں سے رہائی ، مقبوضہ بیت المقدس   اور مبارک مسجد اقصیٰ کی آزادی کے لئے  خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے اور کامیاب ہوں گے ۔

انھوں نے وائٹ ہاؤس میں  امارات اور بحرین کی جانب سے قابض صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کو شرمناک  اور اس اقدام کو غداری سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ چاہے فلسطینی قوم کے ساتھ کوئی بھی نہ ہو ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا اللہ اور اس کے رسول ﷺ ہمارے ساتھ ہیں ہم جہاد کو جاری رکھیں گے اور ہم جانتے ہیں کہ فتح آخری ہماری ہی ہوگی ۔

Tags: ابو عبیدہاماراتبحرینحماسصیہونی ریاستعزالدین القسام بریگیڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.