• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القسام بریگیڈکاصیہونی ریاست کے خلاف اہم کامیابی کادعویٰ

ہفتہ 14-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القسام بریگیڈکاصیہونی ریاست کے خلاف اہم کامیابی کادعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ‘حماس’ کےعسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے صیہونی ریاست کے ساتھ معرکے کے دوران اہم سیکیورٹی اور انٹیلی جنس کی کامیابی  کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی صہیونی ریاست کے منہ پر طمانچہ  ہوگی۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کےعسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی دشمن کے ساتھ جاری مزاحمتی تحریک اور معرکے کے دوران تنظیم کو اہم سیکیورٹی اور انٹیلی جنس کی کامیابی حاصل ہوئی ہے بہت جلد اس کامیابی کا اعلان کیا جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ القسام بریگیڈ ایک ایسا اعلان کرنے والی ہے جو  اسرائیل کے منہ پر زوردار طمانچہ  ثابت ہوگا ۔

 ان کا کہنا تھا کہ صہیونی دشمن کی فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف ایک خطرناک سازش اور منصوبہ بندی ناکام بنائی گئی ہے مگر اس کے تفصیلات جلد ہی سامنے لائی جائیں گی۔

Tags: 'حماس' کےعسکری ونگابو عبیدہالقسام بریگیڈمزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.