• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسلامی جہاد نے صیہونی فوجی افسر پر فائرنگ کی ویڈیو جاری کر دی

بدھ 06-02-2019
in غزہ
0
اسلامی جہاد نے صیہونی فوجی افسر پر فائرنگ کی ویڈیو جاری کر دی
2
SHARES
1
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے ایک فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک اسرائیلی فوجی کو فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں گولیاں لگتے دیکھا جا سکتا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی فوجی غزہ کی سرحد پر فلسطینی مظاہرین پر گولیاں چلا رہےہیں۔ اس دوران ایک اسرائیلی فوجی فلسطینی مظاہرین پر گولیاں چلاتا ہے۔ اسی اثناء میں القدس بریگیڈ کا ایک مجاھد اس پر فائرنگ کرتا ہے۔ گولی اسرائیلی فوجی کی بلٹ پروف جیکٹ پر لگنے اوراسرائیلی فوج کو زخمی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کی سرحد پر گذشتہ 30 مارچ سے اسرائیلی فوج نہتے فلسطینی مظاہرین پر وحشیانہ فائرنگ کرتی رہی ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہادالقدسبریگیڈغزہفائرنگفلسطینمزاحمتمظاہرین
Share2TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.