• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل کا غزہ کی پٹی میں نئی سرنگ کے انکشاف کا دعویٰ

جمعہ 06-05-2016
in غزہ
0
0Pala1252
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں صوفا کے مقام پر زیرزمین 28 میٹر سرنگ کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار غزہ کی پٹی میں سرنگوں کی کھدائی کا سلسلہ بدستور جاری رکھے ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ کے مزاحمت کاروں کی طرف سے رفح کے علاقے میں سرنگوں کی تلاش میں مصروف فوجیوں پر ہاون راکٹوں سے حملہ کیا۔

فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح کے علاقے میں سرنگوں کی موجودگی کے حوالے سے کیے گئے سرچ آپریشن میں ایک سرنگ کا پتا چلایا گیا ہے جو حال ہی میں کھودی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سرنگ کی موجودگی کا پتا پچھلے ماہ چلا تھا تاہم اس کی مکمل نشاندہی حال ہی میں کی گئی ہے۔ یہ سرنگ غزہ کی سرحد پر 28 میٹر کے علاقے میں کھودی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی پر تازہ جارحیت مسلط کی ہے جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ صہیونی فوج کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار غزہ کی پٹی میں اہم مقامات پر سرنگیں کھود کر انہیں فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل کا غزہ کی پٹی میں نئی سرنگ کے انکشاف کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.