• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 10 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی وزیرغزہ پر دوبارہ قبضے کےلیے حملے کی دھمکی

اتوار 02-02-2014
in غزہ
0
plf again
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت میں شامل ایک سینیئر وزیر نے فلسطینی شہرغزہ کی پٹی سے داغے جانے والے راکٹوں کے رد عمل میں شہر پر دوبارہ قبضے کرنے کے لیے نئی جنگ مسلط کرنے کی دھمکی دی ہے۔ صہیونی وزیرکا کہنا ہے کہ غزہ کی طرف سے آنے والے راکٹ حملوں سے سنہ  1948 ء کے دوران اسرائیل کا حصہ بننے والے علاقے غیر محفوظ ہوگئے ہیں۔ ان راکٹوں کی روک تھام کا واحد ذریعہ غزہ کی پٹی پر دوبارہ قبضہ کرنا ہے ورنہ اسرائیل تباہ ہوجائے گا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی وزیر برائے اسٹریٹیجک امور”یووال اشٹا ئنٹچ” نے مقبوضہ فلسطینی شہر "کفار سابا” میں ایک کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ غزہ کی پٹی سے اسرائیلی شہروں میں راکٹ حملوں کا سلسلہ بند نہ ہوا فوج کو غزہ پر قبضے کے لیے پیش قدمی کرنا پڑے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ سے راکٹ حملوں کی بنیادی وجہ وہاں پر اسرائیل دشمن اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی حکومت کی۔ اس حکومت کا خاتمہ اور وہاں پر فتح کی قیادت میں نئی حکومت کے قیام کی ضرورت ہے۔

صہیونی وزیر کا کہنا تھا کہ وادی اردن اسرائیل کی سلامتی کے نقطہ نظرسے اہم ترین مقام ہے۔ اس کا قبضہ کسی صورت میں نہیں چھوڑا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.