• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی نیوی کی غزہ کےماہی گیروں پرفائرنگ، کشتیاں تباہ کردیں

جمعہ 16-08-2019
in صیہونیزم, غزہ
0
اسرائیلی نیوی کی غزہ کےماہی گیروں پرفائرنگ، کشتیاں تباہ کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبررساں ادارہ ) قابض اسرائیلی نیوی کی جانب سے سمندر میں مچھلی کے شکار میں مصروف غزہ کے ماہی گیروں پر فائرنگ، دو کشتیاں تباہ ہوگئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی نیوی نےفلسطینی ماہی گیروں پر اس وقت براہ راست فائرنگ کی جب وہ غزہ میں شاطیۃ بیچ کیمپ سے تین میل کے فاصلے پر مچھلی کے شکار میں مصروف تھے، قابض نیوی نے فلسطینی ماہی گیروں پر براہ راست فائرنگ کی جس کے باعث کشتیوں میں آگ لگ گئی اوردو کشتیاہ مکمل تباہ ہوگئیں۔

اسرائیلی حکام نے فلسطینی ماہی گیروں کومچھلی کے شکارکےلئےغزہ سے صرف 5 ناٹیکل میل کےاندرشکار کی اجازت دی ہے تاہم جس وقت ماہی گیروں پرفائرنگ کی گئ وہ اسرائیل کی جانب سے متعین کی گئی سمندری حدود میں تھے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل فلسطینیوں کو کھلے سمندر میں صرف 12 ناٹیکل میل تک جانے کی اجازت تھی جو اب مزید کم کرکے صرف 5 ناٹیکل میل کردیا گئی ہے  جبکہ چندماہ قبل اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کے بعد فلسطینی ماہی گیروں پرکھلے سمندر میں شکارکرنے پرمکمل پابندی بھی عائد کردی گئی تھی۔

Tags: اسرائیلی نیوی کی ماہی گیروں پر فائرنگدو کشتیاں تباہفلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.