• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کے غزہ میں فضائی حملے میں القسام کمپائونڈ تباہ

پیر 07-12-2015
in غزہ
0
Gaza Aircraft Attack
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے سوموار کو علی الصباح بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا ایک کمپائونڈ تباہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں الزیتون کالونی میں واقع القسام بریگیڈ کے ایک مرکز کو "ایف 16 ” جنگی طیاروں سے نشانہ بنایا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے سوموار کی صبح کو الزیتون کالونی میں واقع "تیونس” سینٹر پر کم سے کم دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں مرکز کی عمارت تباہ ہوگئی تاہم میزائل حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ریڈٰیو نے بھی غزہ کی پٹی میں بمباری کی تصدیق کی ہےاور بتایا ہے کہ یہ بمباری گذشتہ روز غزہ کی پٹی سے داغے گئے راکٹوں کے رد عمل میں کی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کے غزہ میں فضائی حملے میں القسام کمپائونڈ تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.