• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں تین گنا اضافہ

بدھ 12-06-2019
in غزہ
0
اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں تین گنا اضافہ

اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں تین گنا اضافہ

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق مئی ۲۰۱۹ء دو سال کے دوران یہودی آباد کاروں‌ کے لیے خون ریز مہینہ ثابت ہوا ہے۔

روزنامہ قدس کے مطابق، اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل ‘۷’ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی ۲۰۱۹ء کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کے خلاف انتقامی اور مزاحمتی سرگرمیوں میں تین گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق مئی ۲۰۱۹ء دو سال کے دوران یہودی آباد کاروں‌ کے لیے خون ریز مہینہ ثابت ہوا ہے۔

خیال رہے کہ اپریل میں فلسطین میں یہودی آباد کاروں کے خلاف فلسطینیوں کے ۱۲۶ حملوں کا اندراج کیا گیا تھا جب کہ مئی میں فلسطینیوں کے مزاحمتی حملوں کی تعداد ۴۴۹ ہوگئی ہے۔ اس کی وجہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہے۔ غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کے جواب میں فلسطینیوں کے میزائل حملوں‌ میں چار صہیونی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: اسرائیلیاضافہتینخلافسرگرمیوںفوجکےگنامزاحمتیمیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.