اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے غزہ کی مشرقی سرحد سے دراندازی کی اور جحر الدیک کے علاقے میں بڑے پیمانے پر انہدامی کارروائیاں کیں۔
فلسطینی سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی متعدد گاڑیاں، بلڈوزر اور ٹینکوں غزہ کی سرحد کے اندر 200 میٹر تک گھس آئے۔ ذرائع نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے زرعی اراضی کو روندا اور متعدد املاک کو بھی منہدم کر ڈالا ہے۔
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین