• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 9 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی رات کی تاریکی میں مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں پر بمباری

منگل 14-01-2014
in غزہ
0
plf bombartment
0
SHARES
0
VIEWS

 

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں سوموار کو غروب آفتاب کے بعد متعدد مقامات پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی ہے۔

غزہ کے سیکیورٹی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کوبتایا کہ صہیونی فوج کے جنگی جہازوں نے مغرب کے کچھ ہی دیر دیر البلح کے مقام پر اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ایک تربیتی مرکز پربمباری کی۔

ادھر وسطی غزہ میں شام کو صہیونی فوج کے جنگی جہازوں نے النصیرات کے مقام پر حماس کے ملٹری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے مراکز پر گولہ باری کی، جس کے نتیجے میں ایک تین سالہ بچہ محمد بھجت دلال معمولی زخمی ہوگیا۔ زخمی بچے کو شہداء اقصیٰ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق غزہ کی پٹی کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں بھی زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں تاہم ان دھماکوں کی ہیئت اور ان کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.