• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے غزہ میں فلسطینی شہری زخمی

بدھ 18-05-2016
in غزہ
0
0Pala1411
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے مشرق میں واقع کارنی گذرگاہ کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہوگیا۔ زخمی شہری کی ٹانگ میں گولی لگی ہے اور اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ جنوبی غزہ میں خان یونس شہر کے مشرقی قصبے خزانہ میں ابو ریدہ کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی کسانوں پر فائرنگ کی۔ تاہم وہاں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر سنہ 2014ء کی دو ماہ تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد فلسطینی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی قائم ہے مگر قابض فوج کی طرف سے آئے روز جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے غزہ میں دو فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.