• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کا فلسطینی ماہی گیروں کی کشتی کا گھیراؤ، فائرنگ

پیر 17-02-2014
in غزہ
0
plf ship
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی کی سمندری حدود میں فلسطینی ماہی گیروں کی ایک کشتی پرحملہ کیا ہے تاہم ماہی گیر صہیونی فوج کی کارروائی سے بچتے ہوئے  کشتی کو محفوظ مقام تک لے جانے میں کامیاب ہو گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوج نے کل اتوار کو شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیر معمول کی کشتی رانی اور ماہی کر رہے تھے۔ اس دوران اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں نے انہیں آ گھیرا۔ قابض فوجیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کا گھیرا تنگ کر کے انہیں پکڑنے کی کوشش کی تاہم فلسطینی اپنی کشتیاں محفوظ مقامات کی طرف لےجانے میں کامیاب ہو گئے۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ قابض فوجیوں نے فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ بھی کی جس سے کشتیوں کو معمولی نقصان پہنچا تاکہ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ خیال رہےکہ فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پرحملہ اور ان کا تعاقب کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ روز مرہ کا معمول ہے۔

اسرائیلی فوج غزہ کے ماہی گیروں کو سمندر میں پانچ کلومیٹر اندر تک ماہی گیری کی اجازت نہیں دیتے حالانکہ سنہ 1994ء میں طے پائے امن معاہدے کے تحت اسرائیل فلسطینیوں کو 50 کلومیٹر سمندر میں ماہی گیری کی اجازت دینے کا پابند ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.