• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں داخل، شہری آبادی پر فائرنگ

پیر 23-11-2015
in غزہ
0
pal000110
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج ہفتے کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح سے اندر داخل ہوئی اور دو گھنٹے تک شہری آبادی پر فائرنگ کرتی رہی۔ غزہ کی پٹی میں دراندازی کے دوران صہیونی فوجیون نے ایک مخبو الحواس فلسطینی کو حراست میں لے لیا ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے رفح کے مشرقی علاقے سے کئی سو میٹر اندر داخل ہوکر شہری آبادی پر مشین گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی مشرقی رفح سے اندر داخل ہونے کے بعد دو گھنٹے شہری آباد کار فائرنگ کے ساتھ ساتھ سرحدی علاقے میں گاڑیوں میں گھومتے رہے۔ اس دوران ایک ذہنی معذور شخص کو حراست میں لے لیا گیا تاہم بعد ازاں اسے چھوڑ دیا گیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں داخل، شہری آبادی پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.