• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوجیوں کی شمالی غزہ میں فلسطینی شہری پر فائرنگ

ہفتہ 25-05-2013
in غزہ
0
plf 25 iof-troops-on-gaza-borders
0
SHARES
0
VIEWS

طبی ذرائع کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ کے مشرق میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہوگیا۔

 

ذرائع کے مطابق نوجوان کو جبالیہ کے مشرق میں ایک قبرستان کے نزدیک گولی کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے پائوں پر زخم آیا۔ نوجوان کو طبی امداد کے لئے کمال عدوان ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

پچھلے سال نومبر میں مزاحمت کاروں اور قابض حکام کے درمیان مصر کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے بعد سے اب تک پانچ لوگ اسرائیلی فوج کی گولیوں سے شہید ہوچکے ہیں جبکہ 90 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.