• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 27 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے جنگ بندی کی مخالفت

بدھ 18-11-2015
in غزہ
0
Gaza Shujaya
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی ذرائع کے مطابق ، نہال عوز اور المنطار پاس کے قریب تعینات اسرائیلی فوجیوں نے ٹیکنوں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ غزہ کے مشرقی علاقے شجاعیہ پر حملہ کیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے مکانات اور زرعی زمینوں کی جانب فائرنگ کی اور کسانوں کو اپنے کھیتوں میں جانے سے روک دیا۔

اس حملے میں فلسطینیوں کے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

غاصب صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے بھی مشرقی غزہ پر پروازیں بھری اور لوگوں میں خوف ہراس پھیلانے کی کوشش کی۔ سن دوہزار چودہ کے جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیل نے غزہ پر ہرقسم کی جارحیت سے گریز کا وعدہ کیا تھا لیکن یہ حکومت جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرتی چلی آرہی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کی جانب سے جنگ بندی کی مخالفت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.