• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی جارحیت جاری، غزہ میں ادویات کی شدید قلت، طبی سہولیات روک دی گئیں

جمعہ 19-07-2019
in صیہونیزم, غزہ
0
اسرائیلی جارحیت جاری، غزہ میں ادویات کی شدید قلت، طبی سہولیات روک دی گئیں
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کی جانب سے گزشتہ 12 سالوں سے غیرقانونی ناکابندی کے باعث فلسطین کے شہر غزہ میں ادویات اور طبی سہولیات کی شدید قلت شروع ہوگئی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت نے اپنے جاری بیان میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جاری طویل ترین غیرقانونی ناکہ بندی کے باعث غزہ میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔

غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کا کہنا ہے کہ ادویات اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث سپتا لوں میں طبی سروسز روکنے کا خدشہ ہے، ادویات کی قلت کے باعث صورتحال انتہائی تشویشناک ہوچکی ہے۔

ترجمان نے اپنے بیان میں غزہ کی فوری اماد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوست ممالک غزہ کی پٹی کو فوری طبی سہولیات فراہم کریں، اگرغزہ کی پٹی کے اسپتالوں کوفوری طبی سہولیات مہیا نہیں کی جاتیں تو نصرالاطفال، الرنتیسی چلڈرن ہسپتا ل، مرکز برائے علاج امراض چشم، سائیکیالوجیکل مرکز اور ابو یوسف النجار ہسپتا ل اپنی سروسزبند کرنے پرمجبور ہوجائیں گے۔

دوسری جانب شمالی غزہ کے بیت حانون ہسپتا ل نے اپنی طبی سروسز روک دی ہیں جس کے باعث سیکڑوں مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ۔ ہسپتال میں طبی سہولیات کی بندش کی ایک وجہ بجلی کا مسلسل بریک ڈاﺅن بھی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.