• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں مسجد و عمارتیں تباہ، 83 فلسطینی شہید

ساتھ اکتوبر 2023 کے بعد سے قابض اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہدا کی مجموعی تعداد پینسٹھ ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی۔

جمعرات 18-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں مسجد و عمارتیں تباہ، 83 فلسطینی شہید
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ایک روز میں تراسی فلسطینی جابر صہیونی فوج کی دہشتگردی کا نشانہ بنے۔ ساتھ اکتوبر 2023 کے بعد سے قابض اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہدا کی مجموعی تعداد پینسٹھ ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی۔

دوسری جانب چین اور سعودی عرب نے سفاکا نہ فوجی آپریشن میں توسیع کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ، کینیڈا، فرانس اور آئرلینڈ نے ظالمانہ حملوں کو ناقابلِ برداشت قرار دیتے ہوئے جنگ بندی اور مذاکرات کرنے پر زور دیا۔

یورپی کمیشن میں قابض اسرائیل پر پابندیوں کی تجاویز پیش کردی گئی تاہم کچھ یورپی ممالک کی مخالفت کے باعث تجاویز منظور ہونے کا امکان کم ہے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینیمسجد و عمارتیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.