• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی بربریت سے تباہ غزہ کی بحالی کےلئے قطر اور اقوام متحدہ کامشترکہ کوششوں پر اتفاق

منگل 14-05-2019
in غزہ
0
اسرائیلی بربریت سے تباہ  غزہ کی بحالی کےلئے قطر اور اقوام متحدہ کامشترکہ کوششوں پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے مشرقی وسطی ٰ میں امن عمل کےلئے خصوصی نمائدہ نیکولائی میلادینوف کی فلسطین میں قطری سفیراور غزہ بحالی کمیٹی کے چیئرمین محمد العمادی سے ان کے دفتر میں ملاقات ہوئی ، ملاقات کے دوران اسرائیل کی جانب سے محصور فلسطینیوں پر حالیہ بمباری کے بعد تباہ ہونے والے شہر کی بحالی ،بدترین بمباری سے پیدا ہونے والے انسانی المیہ ،امن ومان اور دیگر مسائل کے حل پر گفتگو کی گئی ۔
اس موقع پر اقوام متحدہ کی جانب سے مشرقی وسطیٰ میں مقرر خصوصی نمائدہ کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کا ادارہ غزہ میں اسرائیل کی مسلط کئے گئے محاصرے کو ختم کرنے، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد کے قیام اور غزہ میں شہریوں کی معاشی مشکلات کے حل میں ان کی مدد کرنے کی کوششیں جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ غزہ میں صحت، پانی، بجلی، توانائی اور دیگر شعبوں میں بہتری کے لیے اقدامات جاری رکھے گی۔ انہوں نے قطر کی طرف سے فلسطینیوں کے لیے مالی امداد کےاعلان کو سراہا اور کہا کہ عالمی ادارہ قطر، ناروے اور سوئٹرزلینڈ جیسے دوست ممالک کے ساتھ مل کر فلسطینیوں‌ کی مالی مدد کرے گا۔
واضح رہے کہ قطری حکومت نےغزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد غزہ اور غرب اردن کےعوام کے لیے 40 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان میں سے 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی رقم غزہ کے جنگ زدہ شہریوں کی بحالی پر صرف کی جائے گی۔

Tags: اتفاقاسرائیلیاقوام متحدہبحالیبربریتتباہغزہقطرکوششوںمشترکہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.