• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی بحری فوج کی سمندری حدود میں فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

جمعہ 12-04-2019
in غزہ
0
اسرائیلی بحری فوج کی سمندری حدود میں فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی کشتیوں نے جمعرات کے روز شہر کے ساحل پر فلسطینی ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں پر فائرنگ کی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی بحری فوج نے غزہ کے شمال مغربی علاقے آل السودانيۃ کے ساحل پر ساتھ تین سمندری میل کے علاقے میں موجودگی کے دوران فلسطینی ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں پر براہ راست فائرنگ کی اور واٹر گنز کا استعمال کیا۔

اس حملے نے فلسطینی ماہی گیروں کو اپنی پناہ گاہوں میں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔

غزہ میں ماہی گیری کے لیے سمندری حدود میں وسعت دینے سے متعلق حالیہ اسرائیلی فیصلے کے باوجود اسرائیلی بحری افواج فلسطینی ماہی گیروں کو ہراساں کرتی رہتی  ہیں۔

Tags: اسرائیلبحریحملےسمندرغزہفائرنگفلسطینکشتیوںماہی گیروںہراساں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.