• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آج صبح صیہونی فوج کی غزہ پر گولہ باری، متعدد عمارات تباہ

ہفتہ 22-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
آج صبح صیہونی فوج کی غزہ پر گولہ باری، متعدد عمارات تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے بھاری توپ خانے سے جنوبی غزہ کی پٹی میں مزاحمتی مراکز سمیت رہائشی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح صیہونی فوج نے بھاری توپخانے سے جنوبی غزہ کی پٹی میں مشرقی سرحدوں پر خان یونس کے مشرق میں، خضاع کے مشرق میں، مشرقی رفح کے علاقےمیں واپسی کیمپ کے قریب اور صفا کےعلاقے میں فیلڈکنٹرول کےلئے قائم کردہ مانیٹرنگ پوائنٹ کو نشانہ بنایا جس کے  نیتجے  میں کم سے کم 8 عمارات اور تباہ ہوگئیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ غزہ پر ہونے والے حملے گزشتہ رات غزہ سے اسرائیل میں داغے جانے والے دو راکٹ حملوں کا ردعمل ہے جس کو فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم نے فضا ء میں ہی تباہ کردیا تھا ۔

Tags: اسرائیلی بمباریرفحصفاءصیہونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.