• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

گزشتہ روز اسرائیلی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والا فلسطینی بچہ زندگی اور موت کی کش مکش میں مبتلا

پیر 15-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
گزشتہ روز اسرائیلی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والا فلسطینی بچہ زندگی اور موت کی کش مکش میں مبتلا
0
SHARES
7
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی فوج کی جانب سے گولیوں کا نشانہ بنائے جانے والے دس سالہ فلسطینی بچے  کی حالت مزید تشویشناک ہوگئی ہے،بچے کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے بچے کی زندگی کے حوالے سے آئندہ چند گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دیے۔

تفصیلات کے مطابق عبدالرحمان اشتیوی نامی دس سالہ فلسطینی بچہ جس کو اسرائیلی فوج نے انتہائی  درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سر پر براہ راست گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا تھا،انتہائی نازک حالت میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ایک فلسطینی اسپتال میں زیر علاج ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچے کے سر میں براہ راست گولیاں ماری گئی اور بچے کے سر میں سے گولیوں کے ستر سے زائد ٹکڑے نکالے جا چکے ہیں،تاہم اب تک بچے کی حالت تشویشناک ہے۔

یاد رہے کہ  بچے کو کافرقدام نامی قصبے میں اس وقت اسرائیلی فوج کی جانب سے گولیاں مار کر زخمی کر دیا گیا تھا جب اسرائیلی فوج اور مقامی لوگوں کے درمیان جھڑپیں جاری تھیں۔

Tags: دس سالہ فلسطینی بچہ شدید زخمیعبدالرحمن اشتیوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.