• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ٖغزہ میں پینے کے پانی کا بحران ختم ہوجائے گا،مازن غنیم

بدھ 24-07-2019
in غزہ
0
ٖغزہ میں پینے کے پانی کا بحران ختم ہوجائے گا،مازن غنیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی حکام نے غزہ کے رہائشیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ غزہ میں پینے کے صاف پانی کا بحران اس سال کے اختتام تک ختم ہوجائے گا۔

غزہ میں واٹر اتھارٹی کے سربراہ مازن غنيم  نے اپنے جاری بیان میں بتایا ہے کہ کویت اور اسلامی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی لاگت سے تعمیر ہونے والا ڈی سالینیشن پلانٹ کی تکیمل کے بعد غزہ میں صاف پینے کے پانی کا بحران بہت حد تک ختم ہوجائیگا۔

انھوں نے بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی غیر قانونی ناکہ بندی کے باعث اس کی تکمیل میں تین سال کا عرصہ لگا، انھوں نے بتایا کہ اس منصوبے کی تکمیل سے غزہ کے دولاکھ رہائیشوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی  ممکن ہوسکے گی

منصوبے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ صاف پانی کا یہ پلانٹ آئندہ تین ماہ میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی شروع کردے گا، اس منصوبے کو کامیابی اور صاف پانی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے بجلی کے موثر نظام سے جوڑا جارہا ہے تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی میں خلل پیدا ناہو۔

Tags: پینے کا پانیڈی سالینیشن پلانٹغزہ میں پانی کا بحرانمازن غنیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.