• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ملائیشیا اعلیٰ سطحی حکومتی وفد کی غزہ آمد

منگل 19-08-2014
in غزہ
0
plf malysian
0
SHARES
1
VIEWS

ملائیشیا کی حکومت کی جانب سے ایک اعلیٰ سطحی وفد فلسطین کے جنگ زدہ شہر غزہ کی پٹی میں بھیجا گیا ہے جو گذشتہ روز جنگ سے متاثرہ شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ پہنچ گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا سے آنے والے امدادی وفد کی قیادت حکومت کے اہم مندوب داتو سیری عزیز رحیم کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ وفد میں ملائیشیا کی سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے اداروں کے مندوبین، ملائیشیا میں فلسطینی سفیر انور الآغا، مصرمیں ملائیشیا کے سفیر اور دیگر اہم شخصیات شامل ہیں۔ یہ وفد مصر کے راستے گذشتہ روز رفح گذرگاہ سے غزہ داخل ہوا جہاں شہریوں نے مہمان وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔

پی آئی سی کے نامہ نگار کے مطابق ملائیشیا کا امدادی وفد اپنے ہمراہ طبی سامان اور دیگرضروری اشیاء بھی لایا ہے تاہم ان کے غزہ آنے کا اصل مقصد اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے ہونے والی تباہی کے بعد شہر کی تعمیر نو کے حوالے سے مزید امداد کا اندازہ لگانا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.