• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مقتول فوجیوں کی میتیں ملنے تک غزہ پر حملے جاری رکھیں گے: لائبرمین

بدھ 13-08-2014
in غزہ
0
plf continueattack
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے انتہا پسند خیال کیے جانے والے وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین نے دھمکی دی ہے کہ جب تک غزہ کی پٹی میں حماس کے جنگجوؤں کے قبضے میں ہمارے مقتول فوجیوں کی لاشیں موجود ہیں تب تک غزہ کی پٹی میں جنگ جاری رہے گی۔ انہوں نے حماس سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں ھدار گولڈن اور ارون شاؤل کی میتیں فوری طورپر واپس کر دے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ نے جنوبی فلسطین میں یونین کونسلوں کے مندوبین کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ذاتی طور پر غزہ کی پٹی میں جنگ میں مزید شدت لانے کا حامی ہوں چاہے ہمیں اس کی کتنی زیادہ بھاری قیمت کیوں نہ چکانا پڑے۔

انہوں نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ حماس مقتول فوجیوں کی میتیں واپس کر دے ونہ اسماعیل ھنیہ اور محمد الضیف سمیت حماس کی مرکزی قیادت کےسرقلم کر دیے جائیں گے۔

لائبرمین کا کہنا تھا کہ میں وثوق سے کہتا ہوں کہ غزہ کی پٹی کے مسئلے کا صرف فوجی حل موجود ہے۔ جنگ بندی سے مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ ہم بار بار کی جنگ بندی معاہدوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ جب تک اسرائیلی فوج کے غزہ میں مطلوبہ اہداف مکمل نہیں ہوتے جنگ بندی نہیں کرنی چاہیے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.