• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین  کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور

جمعہ 20-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین  کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی خاتون  نے  گھریلو  ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے ٹیکسی ڈرائیور کی حیثیت سے کام کرنا شروع کیا جو صرف خواتین کے لئے ٹیکسی خدمات فراہم کرتی ہے۔

فلسطینی میڈیا  کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ سے تعلق رکھنے والی 39 سالہ فلسطینی خاتون نائلہ ابوجببہ جو کہ معاشی حالات کی تنگی کےباعث مجبور  ہوکر ٹیکسی ڈرائیونگ کو اپنا ذریعہ معاش  بناچکی ہے۔

یہ فلسطینی خاتون صبح سے شام تک  اپنے خاندان کے لئے روزی کمانے کی خاطر سخت محنت کرتی ہے تاہم مقبوضہ فلسطین میں صہیونی قبضے کے باعث سنگین معاشی اور معاشرتی تباہ کاریوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی غزہ کی مخدوش صورت حال میں  یہ باہمت فلسطینی خاتون اپنی روزی کمارہی ہے البتہ  خاتون کی یہ ٹیکسی خدمات  صرف خواتین کے لئے مخصوص ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی بربریت کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی گھرانے    معاشی بدحالی کا شکار ہیں جن میں یہ پہلی فلسطینی خاتون ہے جوکہ ٹیکسی ڈرائیور ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر چکی ہے

Tags: غزہفلسطینی خاتون ٹیکسی ڈرائیورمقبوضہ فلسطیننائلہ ابوجببہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.