• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصر نے کویتی امدادی مشن کو غزہ کی پٹی میں داخلے سے روک دیا

جمعہ 15-08-2014
in غزہ
0
plf kuwait
0
SHARES
0
VIEWS

مصری حکومت نے اسرائیل نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کویت سے آنے والے امدادی مشن کےارکان کو جنگ سے تباہ حال فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں داخل ہونے سے روک دیا۔ دوسری جانب فلسطینی حکومت نے مصر کے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ہوئے غیرملکی امدادی وفود کو غزہ داخلے کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ وزارت خارجہ کے زیرانتظام شہر میں اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے اور غیرملکی وفود کے استقبال کے لیے قائم کردہ خصوصی کمیٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کویت سے چار اہم شخصیات امدادی سامان کے ساتھ غزہ پہنچنے کے لیے قاہرہ پہنچیں لیکن مصری حکام نے انہیں ادویات اور دیگر سامان کے ہمراہ غزہ جانے سے سختی سے روک دیا۔

کمیٹی نے مصری حکومت کے اس طرز عمل کو "نامناسب” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ حکومت نے غیرملکی امدادی وفود کو روک کر اسرائیل کو خوش کرنے کی پالیسی اپنائی ہے۔ وہ اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ کمیٹی نے مصر سے رفح بارڈر کو مسقل بنیادوں پر کھولنے اور ہر قسم کے غیرملکی امدادی سامان کو غزہ تک رسائی دینے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.