• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصرسے خواتین کا پہلا امدادی قافلہ غزہ لانے کے لیے تیاریاں

جمعہ 09-03-2012
in غزہ
0
plf first_women_caravan
0
SHARES
0
VIEWS

plf first_women_caravan

مختلف عرب اوراسلامی ممالک کی جانب سے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے خواتین کا پہلا امدادی قافلہ آج جمعہ کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پہنچ رہا ہے۔ توقع ہے کہ یہ قافلہ آئئندہ ہفتےکوغزہ کی پٹی کے لیے روانہ ہو گا۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق امدادی قافلے کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹرعصام یوسف نے میڈیا کو بتایا کہ غزہ کی پٹی کے لیے اپنی نوعیت کا یہ پہلا منفرد قافلہ ہو گا جسے "غزہ کا محاصرہ ختم کرو” کا نام دیا گیا ہے۔ اس قافلے میں شمولیت کے لیے مختلف عرب ملکوں بالخصوص اردن، الجزائر، مراکش اور دیگرممالک سے قافلوں کی شکل میں قاہرہ پہنچیں گے جہاں سے امدادی سامان اور ادویات کی خریداری کے بعد اسے غزہ کی پٹی میں لایا جائے گا۔
ڈاکٹر عصام یوسف کا کہنا تھا کہ غزہ آنے والے اس قافلے میں 36 خواتین سماجی کارکنوں کا تعلق مصر سے ہو گا جبکہ ستر خواتین دوسرے ملکوں سے تعلق رکھتی ہیں۔
امدادی قافلے میں ادویہ،خواتین کے استعمال کی اشیاء، بچوں کے کھلونے کپڑے اور دیگر سامان شامل ہو گا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.