• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض انتظامیہ نے الخلیل میں ایک اور فلسطینی شہری کا مکان مسمار کردیا

بدھ 17-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے قریب فلسطینیوں کی تعمیر کردہ ٖحفاظتی دیوار مسمار کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ۔الخلیل کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کا مکان مسمار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ طویل عرصے سے قابض صہیونی انتطامیہ کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے مکانات بزور طاقت ڈھائے جانے کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب مزید تیزی آتی جا رہی ہے۔گزشتہ شام بھی الخلیل شہر کی وادی غروث میں اسرائیلی حکام بلڈوز کے ہمراہ پہنچ گئے اور ایک مکان مسمار کر دیا ۔اسرائیلی حکام کے ہمراہ اسرائیلی فوجیوں کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔

ذرائع کے مطابق بلڈوز کی آمد پر مقامی لوگوں میں اشتعال پیدا ہو گیا اور وہ اسرائیلی فوج کے خلاف نعرے بازی کرنے لگا جس  پر اسرائیلی فوج نے مظاہرین کے خلاف پر تشدد حربے استعمال کرتے ہوئے متعدد لوگوں کو زخمی کردیا اور ان پر آنسو گیس کی فائرنگ بھی کی۔

Tags: الخلیل میں ایک اور فلسطینی کا مکان تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.