• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی وزیر اعظم کی فون پر سوڈانی صدر اورسعودی ولی عہد کو عید کی مبارکباد

منگل 21-08-2012
in غزہ
0
plf minister
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ کی فلسطینی حکومت کے وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے سوڈان کے صدر عمرحسن البشیر کو فون کیا اور انہیں عید کی مبارک باد دی،

اسماعیل ھنیہ نے سوڈانی طیارے کو درپیش حادثے پر عمیر البشیر سے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔  یاد رہے انیس اگست اتوار کے روز ہونے والے اس حادثے میں وفاقی وزیر وزیرغازی الصادق کے علاوہ نوجوانوں اور کھیلوں کے صوبائی وزیر محجوب عبدالرحیم ٹوٹو، سیاحت، نوادارت اور جنگلی حیات کے وزیر عیسیٰ ضیف اللہ اور اعلیٰ سول اور فوجی عہدے داروں سمیت بتیس افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ غزہ حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نے سعودی عرب کے ولی عہدسلمان بن عبدالعزیز کو بھی فون کیا اور انہیں عید الفطر کی مبارک باد دی۔ اسماعیل ھنیہ نے سعودی فرماں روا کنگ عبد اللہ بن عبد العزیز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.