• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی فوجی ٹھکانے پر حملہ

پیر 28-09-2009
in غزہ
0
attack1
0
SHARES
0
VIEWS

attack1 فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کے شمال میں اسرائیلی فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا- یہ حملہ صہیونیوں کے مسجد اقصی میں داخل ہونے کے ردعمل میں کیا گیا-

 

جمہوری محاذ برائے آزادئ فلسطین کے عسکری ونگ قومی مزاحمتی بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے مجاہدین کے ایک گروپ نے شمالی غزہ میں بیت حانون کے مغرب میں واقع اسرائیلی فوجی ٹھکانے کو دستی بموں اور دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا اور اس پر فائرنگ کی- قومی مزاحمتی بریگیڈ کے بیان کے مطابق یہ حملہ مسجد اقصی کی بے حرمتی کے جواب میں کیا گیا- واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کی صبح کو ڈیڑھ سو کے قریب انتہا پسند یہودیوں نے مسجد اقصی میں داخل ہو کر مذہبی رسومات ادا کیں- ان یہودیوں کو اسرائیلی فوج کا تحفظ حاصل تھا- دوسری جانب اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے بیت حانون کے علاقے میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر بمباری کی جس سے املاک کو نقصان پہنچا، البتہ جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی- واضح رہے کہ گزشتہ دو روز میں شمالی غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی فضائی، بحری اور زمینی جارحانہ کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے جس سے متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوئے ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.