• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قیدیوں کےساتھ مظالم سنگین جرم ہے جس کا جواب دیاجائیگا،حماس

بدھ 18-12-2019
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کےساتھ مظالم سنگین جرم ہے جس کا جواب دیاجائیگا،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس ترجمان کاکہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے نزدیک اسیران کا معاملہ سرخ لکیر ہے ، فلسطینی قیدیوں پراسرائیلی ریاست کی طرف سے کسی بھی حماقت کا ارتکاب سنگین جرم ہوگا اور اس کی تمام تر ذمہ داری صہیونی ریاست پرعاید ہوگی۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے ترجمان فوزی برھوم نے اپنے حالیہ جاری ایک بیان میں  صیہونی زندانوں میں فلسطینی  قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر اپنے مذمت کرتے ہوئے شدید ردعمل میں کہا ہے کہ ہماری بہادر اسیر بہن بھائیوں کے ساتھ اسرائیلی ریاست کی طرف سے کسی بھی حماقت کا ارتکاب سنگین جرم ہوگا اور اس کی تمام تر ذمہ داری صہیونی ریاست پرعاید ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی دشمن فلسطینی اسیران کے خلاف مسلسل حماقتوں کا مرتکب ہو رہا ہے،  ان حماقتوں کے نتائج اور مضمرات کی تمام تر ذمہ داری صہیونی ریاست پرعاید ہوگی، ہمارے کے نزدیک اسیران کا معاملہ سرخ لکیر ہے۔ حماس اسیران کو تنہا نہیں چھوڑے گی  اور اسیران کے حقوق اور ان کے مطالبات کو قومی حقوق کے تناظر میں حل کرےگی اور اسیران کی رہائی کے لیے ترجیحی بنیادوں پرکوششیں جاری رکھے گی۔

Tags: حماس کے ترجمانصیہونی زندانفلسطینی قیدیفوزی برھوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.