• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ : ہم رفح گزرگاہ کو کھولنے کے لئے مستقل طریقہ کار کے خواہاں ہیں،  اياد البزم

بدھ 30-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ : ہم رفح گزرگاہ کو کھولنے کے لئے مستقل طریقہ کار کے خواہاں ہیں،  اياد البزم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اور مصری حکومتوں  کے درمیان  مستقل بنیادوں پررفح گزر گاہ  کھولنے کے طریقہ کار پر بات چیت جاری ہے، وزارت داخلہ

فلسطینی نشریاتی ادارے اقصیٰ کے مطابق گزشتہ روز فلسطینی شہر غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان سرحدی گذرگاہ رفح کے حوالے سے وزارت داخلہ کے ترجمان اياد البزم کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق فلسطینی اور مصری حکومتوں کے درمیان مستقل بنیادوں پررفح گزر گاہ کھولنے کے نئے لائحہ عمل تیار کرنے پر بات چیت جاری ہے اور اس بارے میں تبادلہ خیال کیا جارہا ہےتاہم اس حوالے سے آئندہ ہفتہ اہم ہے۔

اياد البزم  نے مزید کہا کہ اس حوالے سے ہمیں اگلے ہفتے سے کورونا وائرس کے خلاف روک تھام اور حفاظتی اقدامات کو مزید سخت کرنے ہونگے تاکہ عالمی وباء کے پھیلاؤ سے بچا جاسکے ۔

واضح رہے کہ دونوں وزارتوں کے بیانات کے بعد سے عوام کورفح گزرگاہ کھلنے کا اشارہ ملتے ہی ان تین دنوں میں تقریبا 2600 افراد نےرفح کی گزرگاہ  کی جانب روانگی شروع کردی ہے۔

Tags: اياد البزمرفغ گزرگاہمصرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.