• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے مرکزی گریڈ اسٹیشن نے کام شروع کر دیا، توانائی بحران میں ‌کمی آئے گی

جمعرات 02-10-2014
in غزہ
0
plf gridstation
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اگست میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں متاثر ہونے والے مرکزی گریڈ اسٹیشن کی ضروری مرمت کے بعد اسے دوبارہ تیار کرلیا گیا ہے۔ گریڈ اسٹیشن کی مرمت کے بعد غزہ میں توانائی کے بحران میں کمی کی توقع کی جا سکتی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ میں‌ پاور جنرل کمپنی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر "ولید صائل” نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی بمباری سے متاثرہ گریڈ اسٹیشن کی ضروری مرمت کا کام مکمل کرنے کے بعد آزمائشی طور پر کچھ دیر کے لیے اس سے بجلی کی تیاری  کی گئی ہے جس کے بعد گریڈ اسیٹشن پر بعض تکنیکی نوعیت کا کام کیا جا رہا ہے۔ آزمائشی پاور جنریشن میں گریڈ اسٹیشن کامیاب ہو گیا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انجینیر صائل کا کہنا تھا کہ آزمائشی طور پر گریڈ اسٹیشن سے ایک گھنٹہ کے لیے بجلی پیدا کی جاتی رہی ہے جو اس کی تیاری کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں‌ نے بتایا کہ گریڈ اسٹیشن کا ایک حصہ اسرائیلی فوج کی بمباری میں تباہ ہو گیا تھا۔ امدادی ملکوں کے تعاون سے دو ہفتے کی دن رات محنت کے بعد اسے دوبارہ چالو کر لیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.