• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے جاری محاصرے سے بیماریوں میں اضافہ

اتوار 01-05-2016
in غزہ
0
0Pala1196
0
SHARES
7
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) آنروا نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں جو ہفتے کو جاری ہوئی ہے کہا ہے کہ دوہزارپندرہ میں غزہ میں چالیس ہزار سے زائد فلسطینی باشندے دواؤں کی قلت اور غزہ کا محاصرہ جاری رہنے کے سبب ذیابیطس کی بیماری میں مبتلاہوئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان میں تیئس ہزار ایک سو اٹھارہ خواتین اور سولہ ہزار نو سو نواسی مرد ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے محاصرے اوردواؤں کی قلت کی وجہ سے سیکڑوں فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ صیہونی حکومت نے دوہزارسات سے غزہ کا محاصرہ کررکھا ہے اور اس علاقے میں اشیائے خوراک اور دواؤں کی سپلائی پر اس نے پابندی عائد کررکھی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ کے جاری محاصرے سے بیماریوں میں اضافہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.