• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کے دو فضائی حملے

جمعرات 16-07-2015
in غزہ
0
plf 2-ariel-attacks
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے دو مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں تاہم ان میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

مرکزاطلاعات فلسطین نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے ایک حملہ شمالی غزہ میں مزاحمتی مرکز پرکیا۔ حملے میں ایک میزائل داغا گیا۔ جب کہ دوسرا حملہ مشرقی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ کے قریب مقبولہ کے مقام پر کیا گیا۔ دونوں مقامات پر کیے گئے فضائی حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی فوجی ریڈٰیو کے مطابق فوج نے فضائی حملہ گذشتہ روز غزہ سے داغے گئے ایک راکٹ حملے کے جواب میں کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ شب غزہ کی پٹی سے داغا گیا ایک راکٹ عسقلان کے مقام پر گرکر پھٹا تھا تاہم اس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ غزہ کی پٹی میں کسی مزاحمتی گروپ کی جانب سے راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.