• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی پٹی میں کورونا وائرس کے باعث گیارہویں روز بھی کرفیو

جمعہ 04-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی پٹی میں کورونا وائرس کے باعث گیارہویں روز بھی کرفیو
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسلسل گیارہویں روز بھی غزہ کی پٹی کے تمام علاقوں  میں کرفیو جاری ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

گزشتہ روز فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے شمالی غزہ کی پٹی اور غزہ کے مختلف علاقوں میں عالمی وباء کورونا وائرس کے روک تھام کے لیے سخت ہدایات کا اعلان کیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق غزہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئےپھیلاؤ کے پیش نظر گزشتہ گیارہ روز  قبل  کرفیو نافز کردیا گیا تھا  جس کے بعد سےشہریوں کوکرفیو کے فیصلے پر پوری طرح عمل کرنے کی سختی سے ہدایات کی گئی ہیں ۔

فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے النصر محلہ ، شیخ ردوان پڑوس اور الشتی کیمپ سمیت دوسرے قصبوں میں کوروناوائرس کےبچاؤ کے اقدامات سخت کرتے ہوئے شام 8 بجے سے صبح 7 بجے تک مستقل طور پر نقل و حرکت روکنے کی ہدایت کرتے ہوئےعوام کو جاری کردہ ہدایات کی پابندی پر عمل کرنے کا حکم جاری کیا ہےجبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کاحکم جاری کیا گیا ہے۔

Tags: ایاد البزمغزہفلسطینی وزارت داخلہکوروناوائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.