• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی فضاء میں اسرائیلی بمبار طیاروں کی نچلی پروازیں، شہری خوفزدہ

بدھ 19-03-2014
in غزہ
0
plf aeroplane
0
SHARES
3
VIEWS

 

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے جنگی جہازوں نے نچلی پروازوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس کے باعث شہری سخت خوف کی کیفیت میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ منگل کو اسرائیلی بمبار طیاروں نے دن بھر نچلی پروازیں جاری رکھیں۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ صہیونی فوج کے ایف 16 جنگی جہاز مسلسل نچلی پروازیں کرتے رہے جن کے خوف سے شہری گھروں میں دبک کر رہ گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے جنگی جہازوں کی تازہ پروازوں کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

ایف سولہ جنگی جہازوں کے علاوہ صہیونی فوج کے زیراستعمال ڈرون طیارے بھی مسلسل پروازیں جاری رکھے ہوئے  ہیں۔ شہر کے جنوبی سمت میں ایف سولہ جہازوں کی پروازیں جاری ہیں جبکہ شمال مشرقی سمت میں ڈرون طیارے دیکھے گئے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.