• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی سرحد پر مصری فوج کی بمباری، ایک فلسطینی خاتون زخمی

منگل 15-10-2013
in غزہ
0
gazaborder
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینی شہرغزہ کی پٹی کے سرحدی علاقے رفح کے قریب مصری فوج کی گولہ باری سے ایک معمر فلسطینی خاتون زخمی ہوگئی اور کئی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
غزہ وزار صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ مصری فوج کی جانب سے ہفتے کے روز سرحدی شہر رفح میں سرنگوں کو مسمار کرنے کے لیے بمباری کی گئی۔ کئی غزہ شہرکے اندر آبادی میں گرنے سے کئی مکانوں کو نقصان پہنچا۔ گولے کے شیل لگنے سے غزہ کی  63   سالہ اسمھان ابو طھ کے سرمیں معمولی زخم آئے ہیں جسے علاج کے لیے فوری طورپرمرکزی  النجاراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
 
خیال رہے کہ مصری فوج نے پچھلے چند ماہ سے غزہ کی پٹی میں سرنگوں کی مسماری کے لیے بمباری کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ سرنگوں کی مسماری کے لیے مصری جنگی طیارے مسلسل نچلی پروازیں کررہے ہیں جس سے مقامی فلسطینی آبادی میں سخت خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔
 
رفح۔۔۔ مرکزاطلاعات فلسطین

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.